Saturday , February 24 2018
Home / دنیا / شاہد آفریدی نے مداح کو ہندوستانی قومی پرچم مناسب طور پر تھامنے کا مشورہ دیا

شاہد آفریدی نے مداح کو ہندوستانی قومی پرچم مناسب طور پر تھامنے کا مشورہ دیا

سینٹ موٹیز ۔ 10 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : شاہد آفریدی نے سرحد کے اس جانب کے کئی دلوں کو جیت لیا اور ایک خیر سگالی جذبہ کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ہندوستانی مدح سے کہا کہ وہ ہندوستان کے قومی پرچم کو مناسب طریقہ سے تھامے جب کہ وہ اس مداح کے ساتھ تصویر کشی کررہے تھے ۔ آفریدی نے اپنے ہندوستانی پرستار سے کہا کہ فلیگ سیدھا کروایا جب کہ وہ کرکٹ ٹورنمنٹ کے موقع پر اس مدح کے ساتھ تصویر کشی کررہے تھے ۔۔

TOPPOPULARRECENT