Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / شاہی امام اپنے فرزند کو جانشین نہیں بناسکتے : شہاب الدین

شاہی امام اپنے فرزند کو جانشین نہیں بناسکتے : شہاب الدین

نئی دہلی۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق رکن پارلیمنٹ سید شہاب الدین نے آج جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی جانب سے اپنے فرزند کو جانشین بنانے کے فیصلے کا قانونی جواز طلب کرتے ہوئے کہا کہ جامع مسجد ایک وقف جائیداد ہے۔ وہ اپنے فرزند کو نائب امام کی حیثیت سے تقرر نہیں کرسکتے۔

TOPPOPULARRECENT