Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / شاہ آباد میں تعلیمی شعور بیداری اجلاس کا انعقاد

شاہ آباد میں تعلیمی شعور بیداری اجلاس کا انعقاد

شاہ آباد ( چیوڑلہ ) ۔ 18 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شاہ آباد منڈل مستقر کے مختلف دیہی علاقہ جات لکشماراو گوڑہ یٹلا یراولی اور موضع انتارم میں تعلیمی شعور بیداری مہم کے تحت اجلاس منعقد ہوئے ۔ اس اجلاس میں منڈل ایجوکیشن آفیسر شاہ آباد ( ایم ای او ) انگور نائیک نے شرکت کرتے ہوئے اولیائے طلباء سے اپیل کی کہ وہ سرکاری مدارس میں اپنے بچوں کو

شاہ آباد ( چیوڑلہ ) ۔ 18 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شاہ آباد منڈل مستقر کے مختلف دیہی علاقہ جات لکشماراو گوڑہ یٹلا یراولی اور موضع انتارم میں تعلیمی شعور بیداری مہم کے تحت اجلاس منعقد ہوئے ۔ اس اجلاس میں منڈل ایجوکیشن آفیسر شاہ آباد ( ایم ای او ) انگور نائیک نے شرکت کرتے ہوئے اولیائے طلباء سے اپیل کی کہ وہ سرکاری مدارس میں اپنے بچوں کو تعلیم دلوانے کیلئے آگے آئیں ۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت سرکاری مدارس میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے دلچسپی رکھتی ہے تاکہ طلباء کا مستقبل ترقی یافتہ بن سکے اس اجلاس میں سہاکارا سنگھم کے سابقہ چیرمین نرسملو گوڑ کے علاوہ سرپنچیں جنگما پاروتما پربھاکر ریڈی و دیگر نے حصہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT