Wednesday , September 19 2018
Home / دنیا / شاہ جہاں کے دور میں قائم کردہ ہارورڈ کالج کے ہندوستانی نژاد ڈین

شاہ جہاں کے دور میں قائم کردہ ہارورڈ کالج کے ہندوستانی نژاد ڈین

واشنگٹن ۔ /23 جنوری( سیاست ڈاٹ کام) ہارورڈ یونیورسٹی نے ہندوستانی نژاد اسکالر راکیش کھرانا کو فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سائینسس کا نیا ڈین مقرر کیا ہے ۔ ہارورڈ کالج 1636 ء میں اس وقت قائم کیا گیا جب ہندوستان میں مغلیہ دور حکومت تھا اور شاہ جہاں کی حکومت تھی ۔ برطانوی سامراج نے یہ کالج قائم کیا تھا جو امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کا سب سے قدیم ادارہ

واشنگٹن ۔ /23 جنوری( سیاست ڈاٹ کام) ہارورڈ یونیورسٹی نے ہندوستانی نژاد اسکالر راکیش کھرانا کو فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سائینسس کا نیا ڈین مقرر کیا ہے ۔ ہارورڈ کالج 1636 ء میں اس وقت قائم کیا گیا جب ہندوستان میں مغلیہ دور حکومت تھا اور شاہ جہاں کی حکومت تھی ۔ برطانوی سامراج نے یہ کالج قائم کیا تھا جو امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کا سب سے قدیم ادارہ ہے۔ ہارورڈ آج دنیا کا دولت مند ترین تعلیمی ادارہ تصور کیا جاتا ہے جس کی دولت تقریباً 32 بلین ڈالرس ہے اور یہ کئی ممالک کی جی ڈی پی سے زیادہ ہے ۔ ہارورڈ کے صدر ڈریو فاسٹ نے راکیش کھرانا کو جولائی سے ہارورڈ کالج کا نیا ڈین مقرر کرنے کا اعلان کیا ۔

TOPPOPULARRECENT