Friday , January 19 2018
Home / تفریح / شاہ رخ خاں کو انکم ٹیکس کیس میں راحت

شاہ رخ خاں کو انکم ٹیکس کیس میں راحت

ممبئی ۔ 13 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : شاہ رخ خاں کو انکم ٹیکس کے ایک کیس میں راحت حاصل ہوئی ہے ۔ انکم ٹیکس اپلیٹ ٹریبونل نے ٹیکس حکام کے حکم نامہ کو مسترد کردیا جس میں شاہ رخ خاں کو اپنی خالص دولت میں سے اپنی اہلیہ کے لیے سود کے بغیر قرض حاصل کرتے ہوئے فلیٹ اور زیورات خریدے جس پر 2.28 کروڑ روپئے پر ٹیکس ادا کرنے کی ہدایت دی گئی تھی ۔ سوپر اس

ممبئی ۔ 13 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : شاہ رخ خاں کو انکم ٹیکس کے ایک کیس میں راحت حاصل ہوئی ہے ۔ انکم ٹیکس اپلیٹ ٹریبونل نے ٹیکس حکام کے حکم نامہ کو مسترد کردیا جس میں شاہ رخ خاں کو اپنی خالص دولت میں سے اپنی اہلیہ کے لیے سود کے بغیر قرض حاصل کرتے ہوئے فلیٹ اور زیورات خریدے جس پر 2.28 کروڑ روپئے پر ٹیکس ادا کرنے کی ہدایت دی گئی تھی ۔ سوپر اسٹار کی اہلیہ گوری نے دہلی میں ایک مکان خریدنے اور 63 لاکھ کے زیورات کی خریدی کے لیے 1.65 کروڑ روپئے کا قرض حاصل کیا تھا جس پر کمشنر انکم ٹیکس نے خاں کی خالص دولت میں اس رقم کو ضم کر کے ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیا تھا لیکن اپلیٹ ٹریبونل نے اس حکم کو مسترد کردیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT