Wednesday , December 19 2018

شاہ رخ خاں کے بنگلے کے باہر ریمپ منہدم کرنے کا فیصلہ

ممبئی۔ 5 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خاں کے بنگلہ ’’منت‘‘ کے باہر واقع ریمپ کو منہدم کردیا جائے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پونم مہاجن کے علاوہ مقامی افراد کی جانب سے اس ریمپ کے باعث افراتفری اور ٹریفک میں خلل پیدا ہونے کی شکایات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ ایڈیشنل میونسپل کمشنر سنجے دیشمکھ نے بتایا کہ شاہ رخ خاں کو اند

ممبئی۔ 5 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خاں کے بنگلہ ’’منت‘‘ کے باہر واقع ریمپ کو منہدم کردیا جائے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پونم مہاجن کے علاوہ مقامی افراد کی جانب سے اس ریمپ کے باعث افراتفری اور ٹریفک میں خلل پیدا ہونے کی شکایات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ ایڈیشنل میونسپل کمشنر سنجے دیشمکھ نے بتایا کہ شاہ رخ خاں کو اندرون سات دن یہ ریمپ ہٹا دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس ضمن میں انہیں کل نوٹس دی جائے گی۔ اس کی تعمیل نہ کرنے پر ریمپ منہدم کردیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT