Saturday , June 23 2018
Home / تفریح / شاہ رخ کے بنگلہ کے باہر ریمپ منہدم

شاہ رخ کے بنگلہ کے باہر ریمپ منہدم

ممبئی ، 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) میونسپل کارپوریشن آف گریٹر ممبئی نے آج اس ریمپ کو منہدم کردیا جو بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کے سب اربن باندرہ میں واقع مشہور بنگلہ ’منت‘ کے باہر ایک تنازعہ بن چکا تھا۔ بی جے پی ایم پی پونم مہاجن نے سمندر سے قریب علاقہ کے مکینوں کی شکایات پر اس ریمپ کو برخاست کردینے کا مطالبہ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT