Saturday , September 22 2018
Home / Top Stories / شاہ عبداللہ سے بانکی مون کی ملاقات

شاہ عبداللہ سے بانکی مون کی ملاقات

ریاض24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے عالمی ادارے کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ جدہ میں خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے شاہی محل میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عالمی اور علاقائی مسائل بالخصوص فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT