Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / شاہ علی بنڈہ میں کانگریس کی انتخابی مہم

شاہ علی بنڈہ میں کانگریس کی انتخابی مہم

حیدرآباد۔ 21 جنوری (سیاست نیوز) کانگریس امیدوار شاہ علی بنڈہ محمد سہیل کی انتخابی مہم 22 جنوری کو بعد نماز جمعہ شروع ہوگی۔ محترمہ پروین سلطانہ امیدوار گھانسی بازار اور محمد سہیل بلدی حلقہ شاہ علی بنڈہ کے مختلف علاقوں میں دیگر کانگریس قائدین کے ہمراہ پیدل دورہ اور عوام سے ملاقات کریں گے۔ پرانا پل بلدی حلقہ میں انتخابی ریالی کو بوجہ جمعہ ملتوی کردیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT