Wednesday , December 12 2018

شاہ میر پیٹ میںایک شخص کی نعش دستیاب

حیدرآباد۔ 5 مارچ (سیاست نیوز) شاہ میر پیٹ سلیبریٹی کلب کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی۔ پولیس کے بموجب 25 سالہ نامعلوم شخص کے جسم پر متعدد زخم کے نشانات پائے گئے۔ پولیس شاہ میر پیٹ نے بتایا کہ مہلوک کی نعش جزوی طور پر مسخ شدہ پائی گئی ۔ پولیس نے نعش کو گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں منتقل کرتے ہوئے قتل کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT