Monday , December 18 2017
Home / جرائم و حادثات / شاہ میر پیٹ میں برقی رو سے مزدور فوت

شاہ میر پیٹ میں برقی رو سے مزدور فوت

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) شاہ میر پیٹ کے بڑے ریسارٹ میں برقی شاک لگنے سے مزدور ہوگ ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 19 سالہ پروین کمار جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ عثمانیہ یونیورسٹی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ الیکٹریشن و سجاوٹ کے کام میں پروین کمار مصروف تھا۔

TOPPOPULARRECENT