Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / شاہ میر پیٹ میں حادثہ ، ایک ہلاک

شاہ میر پیٹ میں حادثہ ، ایک ہلاک

حیدرآباد /5 جون ( سیاست نیوز ) شاہ میر پیٹ کے علاقہ میں پیش آئے خوفناک حادثہ میں ایک شخص ہلاک دیگر شدید زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ راجیو رہاداری پر گیس سلینڈر سے لدی لاری ایک دوسری لاری سے ٹکرا گئی جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثہ سے خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا ۔ کل 4اموات کی اطلاع پائی جاتی ہے ۔ تاہم ذرائع نے صرف ڈرائیور کے جھلس کر ہلاک ہونے کی توثیق کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT