Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / شاہ میر پیٹ کلب پر دھاواغیر ملکی خواتین گرفتار

شاہ میر پیٹ کلب پر دھاواغیر ملکی خواتین گرفتار

حیدرآباد 17 / مئی (سیاست نیوز) شاہ میر پیٹ علاقہ میں واقع ایک ریسورٹس کلب پر اسپیشل آپریشن ٹیم نے (ایس او ٹی) دھاوا کرتے ہوئے عریاںنیم رقص میں ملوث بیرونی ممالک کی خواتین کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے لیونیا ریسورٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ میں رات دیر گئے شراب نوشی اور نیم رقص میں ملوث ہونے کی اطلاع پر ایس او ٹی نے دھاوا کرتے ہوئے وہاں موجو

حیدرآباد 17 / مئی (سیاست نیوز) شاہ میر پیٹ علاقہ میں واقع ایک ریسورٹس کلب پر اسپیشل آپریشن ٹیم نے (ایس او ٹی) دھاوا کرتے ہوئے عریاںنیم رقص میں ملوث بیرونی ممالک کی خواتین کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے لیونیا ریسورٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ میں رات دیر گئے شراب نوشی اور نیم رقص میں ملوث ہونے کی اطلاع پر ایس او ٹی نے دھاوا کرتے ہوئے وہاں موجود 23 افراد بشمول 8 خواتین کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ گرفتار لڑکیوں کا تعلق سومالیہ ‘ منگولیا اور دیگر بیرونی ممالک سے ہے ۔ گرفتار کئے گئے افراد کو شاہ میر پیٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT