Monday , June 25 2018
Home / خواتین کا صفحہ / شخصیت رنگوں کے آئینے میں …!

شخصیت رنگوں کے آئینے میں …!

سیاہ : بے حد شاندار رنگ ہے، جن خواتین کو سیاہ رنگ پسند آتا ہے وہ بنیادی خواہشات سے کافی حد تک دور رہتی ہیں اور وہ شو بازی پسند نہیں کرتیں۔ سیاہ رنگ پسند کرنے والی خواتین کے پاس ذہانت کا خزانہ ہوتا ہے جسے وہ چھپا کر رکھتی ہیں۔ سیاہ ایک طلسماتی رنگ ہے، یہ پہننے والوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے کیسے استعمال کرتی ہیں۔

نیلا: نیلا خوبصورت رنگ ہے اور اسے پسند کرنے والی خواتین میں انسانیت، محبت، رحم دلی، شرافت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ایسی خواتین احتیاط پسند بھی ہوتی ہیں۔ نیلا رنگ پسند کرنے والی خواتین ہمیشہ اپنی مرضی منواتی ہیں۔ اس کے علاوہ اپنے مفادات کے حصول کیلئے جوڑتوڑ کرنا ان کی فطرت ہوتی ہے۔ نیلارنگ محبت، خوشی اور وفاداری کی علامت ہے۔ نیلا رنگ منتخب کرنے والی خواتین اپنے اعتقاد کے سلسلہ میں بہت پختہ ہوتی ہیں، دوستی سوچ سمجھ کر کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان میں صبر کا مادہ بھی بہت ہوتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT