Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / شراب نوشی کیلئے رقم نہ دینے پر خودسوزی

شراب نوشی کیلئے رقم نہ دینے پر خودسوزی

حیدرآباد /26 اگست ( سیاست نیوز ) شراب نوشی کیلئے رقم دینے سے بیوی کے انکار پر دلبرداشتہ ایک شخص نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ اپل پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 40 سالہ کشٹایا نے کل انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودسوزی کرلی ۔ کشٹایا پیشہ سے مزدور تھا جو بھرت نگر اپل میں رہتا تھا ۔ یہ شخص شراب کے نشہ کا عادی تھا ۔ جس نے شراب نوشی کیلئے اپنی بیوی سے رقم مانگی تھی ۔ تاہم بیوی کے انکار پر اس نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT