Wednesday , May 23 2018
Home / Top Stories / شرم تم کو کیوں نہیں آتی۔خاتون ہوم گارڈ کے ہاتھوں پولیس اے ایس ائی کا مساج۔ ویڈیو ہوا وائیرل

شرم تم کو کیوں نہیں آتی۔خاتون ہوم گارڈ کے ہاتھوں پولیس اے ایس ائی کا مساج۔ ویڈیو ہوا وائیرل

حیدرآباد۔ضلع گدوال کے جوگو لامبا علاقے میں پیش ائے واقعہ جس میں اسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس کا مساج خاتون ہوم گاڈرکے ہاتھوں کرائے جانے کا ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد سپریڈنٹ آف پولیس گدوال نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے

۔ڈی میں شائع خبر کے مطابق پولیس والے کا تبادلہ ارمڈ ریزور یونٹ کیاگیاتھا۔

اس ویڈیو میں ایک خاتون پولیس کانسٹبل بنچ پر لیٹے ہوئے اے ایس ائی کا مساج کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہیں۔

وہ ڈیوٹی سے واپس آکر اس وقت آرام کررہا تھا۔

TOPPOPULARRECENT