Sunday , November 19 2017
Home / تفریح / شروتی ہاسن تلوار بازی کی تربیت لے رہی ہیں

شروتی ہاسن تلوار بازی کی تربیت لے رہی ہیں

شروتی اپنی اگلی فلم کی تیاری کررہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے بڑے بجٹ 150 کروڑ کی فینٹسی پر مشتمل تین زبانوں میں بن رہی فلم ’’سنگھ منا‘‘ کی تیاری شروع کردی ہے جو جلد ہی فلور پر جائے گی۔ شروتی اس میں ایک جنگ باز راجکماری کا کردار نبھانے جارہی ہیں۔ مانا جارہا ہے کہ اس کردار کے لئے لندن میں وہ کڑی تربیت حاصل کررہی ہیں۔ ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ شروتی لندن میں پروفیشنل تلوار بازی اور ایکشن کوریو گراف کی ٹریننگ لے رہی ہیں۔

 

مدرس ڈے کے موقع پر عالیہ بھٹ نے
نایاب ہرے تانبیل کو سمندر میں چھڑوادیا
بالی ووڈ ایکٹریس عالیہ بھٹ نے مدرس ڈے کے موقع پر دہانو فارسٹ ڈیویژن آفس کا دورہ کرتے ہوئے وہاں موجود کوئین نامی ہری تانبیل کو پھر سے سمندر میں چھڑوادیا۔ اس تانبیل کو وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ 1972ء کے تحت پچھلے 7 سال سے محکمہ جنگلات نے ورلڈ رسکیو آرگنائزیشن محفوظ کرلیا تھا۔ عالیہ کے خیال میں اب یہ تانبیل سمندر میں اپنے بچوں سے مل سکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT