Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ششی کلا کی جیل کے قریب رکن اسمبلی سے ملاقات

ششی کلا کی جیل کے قریب رکن اسمبلی سے ملاقات

بنگلورو ۔ 23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ڈی آئی جی پولیس کرناٹک ڈی روپا نے اے سی بی کو اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں باوثوق ذرائع سے جیل میں قید اناڈی ایم کے قائد وی پے ششی کلا کے اپنی پارپنا اگراہارہ سنٹرل پریزن کے قریب رکن اسمبلی اوسور کی قیامگاہ کا دورہ کیا تھا جس کی توثیق جیل کے باب الداخلہ پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی اور گیٹ نمبر ایک اور گیٹ نمبر دو کے درمیان نصب کیمروں کی جھلکیوں سے بھی کی جاسکتی ہے۔ روپا نے اینٹی کرپشن بیورو کو پیش کردہ اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا۔ ڈی آئی جی نے کہا کہ انہوں نے ویڈیو داخل کیا ہے جس میں قیدخانے میں ششی کلا کے ساتھ خصوصی سلوک کا انکشاف ہوتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT