Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / شطرنج مقابلہ میں ہریکا کی جیت

شطرنج مقابلہ میں ہریکا کی جیت

جیازنگ۔ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی شطرنج کھلاڑی ہریکا دروناولی نے اپنی شاطرانہ مہارت جاری رکھتے ہوئے آج یہاں چائینز اے ڈیویژن چیس لیگ میں اپنا دوسرا مقابلہ بھی جیت لیا۔ ہریکا نے ٹیم گیانجنگ کی نی شی قم کو شکست دی۔

TOPPOPULARRECENT