Tuesday , December 11 2018

شعبہ زراعت میں خواتین کا اہم رول

یلاریڈی۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زراعت کے شعبہ میں خواتین کا بہت اہم رول ہوا کرتا ہے۔ ضلع کے فارمرس ٹریننگ سنٹر

یلاریڈی۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زراعت کے شعبہ میں خواتین کا بہت اہم رول ہوا کرتا ہے۔ ضلع کے فارمرس ٹریننگ سنٹر
ADA مسٹر راما کرشنا نے ناگی ریڈی پیٹ کے IKP آفس پر کسان خواتین کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مزید کہا کہ زراعت میں کاشت کیلئے کیڑے مارنے والی ادویات کا کم استعمال کریں۔ خواتین کو تربیت دیتے ہوئے کہا کہ ماحولیات پر خوشگوار ہونے سے ہی کاشت بھی صحت مند طرز سے پرورش پاتی ہے۔ اس موقع پر تحصیلدار شیوا راجیا، AO سواتی، اندرا کرانتی پدم APM مہیش کمار، AEO ستیش اور کثیر تعداد میں خواتین موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT