Wednesday , May 23 2018
Home / شہر کی خبریں / شعبہ فارسی ، ویمنس کالج کوٹھی میں داخلے

شعبہ فارسی ، ویمنس کالج کوٹھی میں داخلے

حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : شعبہ فارسی ، ویمنس کالج کوٹھی میں داخلوں کا آغاز ہوا ہے ۔ داخلہ کے لیے آن لائن ویب سائٹ ’ دوست ‘ dost میں رجسٹریشن کروانا لازمی ہے ۔ شعبہ فارسی میں اردو اور سوشیالوجی کے کامبی نیشن کے ساتھ ایسی طالبات کے لیے جنہوں نے انٹر میڈیٹ کامیاب کیا ہے ۔ داخلوں کا موقع دستیاب ہے ۔ شعبہ فارسی میں طالبات کے لیے ترتیب دیا گیا تدریسی نصاب سماجی اور اخلاقی اقدار کا حامل ہے ۔ جس سے طالبات مستفید ہو کر با اخلاق و باکردار شخصیت کی حامل بن سکتی ہیں ۔ طالبات کے سرپرستوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنی بچیوں کو فارسی شعبہ میں داخلہ دلوائیں ۔ داخلوں میں رہنمائی کے لیے ان نمبرات پر ربط کریں ۔ رفیع الدین 9032662340 ۔ شمس الدین 9618252051 ۔۔

TOPPOPULARRECENT