شلپا شیٹی کی پھر سے فلموں میں واپسی

اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا ہے کہ اگر دلچسپ اسکرپٹ ہوگی تو وہ بالی ووڈ میں پھر سے کام کرنے کے لئے تیار ہے۔ اپنی شادی اور بیٹے کی پیدائش کے بعد سے 43 سالہ اداکارہ اداکاری سے دوری بنالی تھی۔ ان کی آخری فلم 2007 میں آئی تھی۔ انہوں نے یہاں ایک پروگرام میں کہا میں فلموں میں واپسی کرسکتی ہوں کیونکہ اب میرا بیٹا ساڑھے چھ سال کا ہونے والا ہے۔

TOPPOPULARRECENT