Thursday , June 21 2018
Home / دنیا / شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہ مملکت نے مصافحہ کیا

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہ مملکت نے مصافحہ کیا

سیول ۔ 9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان اور شمالی کوریا کے سربراہ مملکت کم یانگ نام نے ملاقات کرکے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ دونوں قائدین سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے یہاں پہنچے تھے۔ یون ہاپ نیوز ایجنسی نے آج یہ بات بتائی۔ کم جو پیانگ یانگ کے سفارتی وفد کی قیادت کررہے ہیں، نے مختلف قائدین کو دیئے گئے استقبالیہ کے دوران صدر مون سے ملاقات کی۔

TOPPOPULARRECENT