Friday , September 21 2018
Home / عرب دنیا / شمالی سینائی میں 8 مصری عسکریت پسند ہلاک

شمالی سینائی میں 8 مصری عسکریت پسند ہلاک

قاہرہ۔ 9؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مصر کے شورش زدہ شمالی سینائی کے علاقہ میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں 8 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ سمجھا جاتا ہے کہ 13 عسکریت پسندوں نے فوج پر حملہ کیا تھا جنھیں گرفتار کرلیا گیا۔ فوجی گاڑیاں اور قریبی مکانات دہشت گردوں کی شلباری سے تباہ ہوگئے۔ یہ واقعہ فوجی دھاوے کے دوران پیش آیا۔ فوج کے ترجمان محمد سمیر نے کہا

قاہرہ۔ 9؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مصر کے شورش زدہ شمالی سینائی کے علاقہ میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں 8 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ سمجھا جاتا ہے کہ 13 عسکریت پسندوں نے فوج پر حملہ کیا تھا جنھیں گرفتار کرلیا گیا۔ فوجی گاڑیاں اور قریبی مکانات دہشت گردوں کی شلباری سے تباہ ہوگئے۔ یہ واقعہ فوجی دھاوے کے دوران پیش آیا۔ فوج کے ترجمان محمد سمیر نے کہا کہ حملہ کا نشانہ پولیس اور فوج کے عہدیدار ہیں۔ برطرف اسلام پسند صدر محمد مرسی کے حامی ایسے حملے کررہے ہیں۔ تاحال 500 سے زیادہ ملازمین پولیس اور فوجی حملوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ مصر میں تین ماہ تک ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT