Sunday , May 27 2018
Home / عرب دنیا / شمالی عراق میںداعش کے خلاف فوجی مہم شروع

شمالی عراق میںداعش کے خلاف فوجی مہم شروع

دبئی، 17 دسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) عراق کی فوج نے شمالی علاقے کے دیہی علاقوں میں باقیماندہ دولت اسلامیہ کے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے مہم شروع کی گئی ہے ۔ذرائع رپورٹوں کے مطابق عراق کے مشترکہ مہم کمان نے ایک بیان جاری کرکے کل کہا کہ صلاح الدین اور دیالہ صوبے کی حد کے متہبجاہ علاقے سے آئی ایس کے لئے مہم شروع کی گئی ہے ۔ مشترکہ کمان نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لئے کل اس علاقے کے 14 دیہاتوں میں تلاشی مہم چلائی گئی۔

TOPPOPULARRECENT