Sunday , January 21 2018
Home / پاکستان / شمالی وزیرستان میں 30 عسکریت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان میں 30 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 30 عسکریت پسند بشمول بعض بیرونی جنگجو پاکستانی ملٹری جیٹ طیاروں کے افغان سرحد پر گڑبڑ زدہ شمال مغربی قبائیلی علاقوں میں کئے گئے فضائی حملوں میں ہلاک ہوگئے، آرمی کے عہدیداروں نے آج یہ بات کہی۔ یہ حملے شمالی وزیرستان کے دتہ خیل علاقہ میں باغیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئے گئے، جہاں ملٹری نے طال

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 30 عسکریت پسند بشمول بعض بیرونی جنگجو پاکستانی ملٹری جیٹ طیاروں کے افغان سرحد پر گڑبڑ زدہ شمال مغربی قبائیلی علاقوں میں کئے گئے فضائی حملوں میں ہلاک ہوگئے، آرمی کے عہدیداروں نے آج یہ بات کہی۔ یہ حملے شمالی وزیرستان کے دتہ خیل علاقہ میں باغیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئے گئے، جہاں ملٹری نے طالبان کے خلاف بڑی مہم چھیڑ رکھی ہے۔ آرمی نے آج کہا کہ 30 مہلوک دہشت گردوں میں بعض بیرونی جنگجو شامل تھے۔

TOPPOPULARRECENT