شمالی چلی میں 6.3شدت کا زلزلہ

سان ٹیاگو(چلی)۔21جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ارضیاتی سروے نے کہا کہ شمالی چلی میں 6.3 شدت کا زلزلہ کا جھٹکہ ریکارڈ کیا گیا ۔ یہ زلزلہ جس کا مبدہ 110کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔10:06 بجے شب (مقامی وقت) کل محسوس کیا گیا ۔ یہ مبدہ تاراپاکا میں شہرپترے کے مشرق میں 76کلومیٹر کے فاصلہ پر اور پیرو کے شہر ٹوکپا کے جنوب مشرق میں 118کلومیٹر کے فاصلہ پر تھا ۔ اس کا مبدہ تاراپاکا میں 76کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ چلی میں مقامی ذرائع ابلاغ کے بموجب فوری طور پر کسی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی۔

لیفٹننٹ گورنر دہلی کی مہلوکین کے ورثا سے ملاقات
نئی دہلی ۔21جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انیل بائیگل آج روانہ آتشزدگی کے مہلوکین کے ارکان خاندان سے روہنی کے بی آر امبیڈکر ہاسپٹل میں ملاقات کیلئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملہ کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی قائم کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT