Friday , April 27 2018
Home / دنیا / شمالی کوریائی وفد کا دورۂ جنوبی کوریا

شمالی کوریائی وفد کا دورۂ جنوبی کوریا

پیانگ یانگ ۔ 20 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام)شمالی کوریا نے تصدیق کی ہے کہ اُس کا ایک وفد 21 جنوری کو جنوبی کوریا کا دورہ کرے گا۔ یہ وفد جنوبی کوریا میں ان مقامات کا جائزہ لے گا، جہاں سرمائی اولمپکس کے کھیل منقعد ہوں گے۔ دوسری جانب شمالی کوریا نے جنوبی کوریائی وزارت اتحاد کے نگران وزیر کے اس بیان پر برہمی ظاہر کی ہے، جس میں پیونگ یانگ سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ واضح کرے کہ اس ویک اینڈ پر ثقافتی وفد کی آمد کو کس بنیاد پر منسوخ کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT