Monday , June 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / شمالی کوریائی وفد 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا کھانا ہضم کرگیا

شمالی کوریائی وفد 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا کھانا ہضم کرگیا

سیئول۔23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پیونگ چانگ گیمز میں شمالی کوریا کے وفد کا کھانا ہی میزبان ملک کو دو لاکھ 20 ہزار ڈالر میں پڑگیا۔سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوا تھا، رپورٹس کے مطابق اس وفد کے کھانے کا بل فی ٹیبل کے حساب سے 260 ڈالر بنا، تین روزہ اس ٹور کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر صرف کھانے پر خرچ کیے گئے۔

TOPPOPULARRECENT