Saturday , August 18 2018
Home / دنیا / شمالی کوریا پر جاپان کی تحدیدات

شمالی کوریا پر جاپان کی تحدیدات

ٹوکیو ۔ /15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جاپان نے آج کہا کہ وہ مزید 19 شخصیتوں کو اپنی تنظیمی اور انفرادی فہرست میں شامل کررہا ہے جن کا تعلق شمالی کوریا سے ہے ۔ ان کے اثاثہ منجمد کردیئے جائیں گے ۔ اس طرح شخصیات کی فہرست میں جملہ تعداد 103 ہوجائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT