Tuesday , June 19 2018
Home / دنیا / شمالی کوریا کے مختصر مسافتی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کے مختصر مسافتی میزائل کا تجربہ

سیول ۔8فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا نے پانچ مختصر مسافتی میزائلس کی آزمائشی پرواز مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں کی ۔ ایک دن قبل اس نے نئے راکٹ کے آغاز کا اعلان کیا تھا جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا تھا ۔ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں میزائل کا تجربہ کیا ۔ یہ تجربہ اس کے مشرقی شہر اون سن سے 4.20منٹ اور 5.10منٹ دوپہر کے دوران کیا گیا ۔

سیول ۔8فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا نے پانچ مختصر مسافتی میزائلس کی آزمائشی پرواز مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں کی ۔ ایک دن قبل اس نے نئے راکٹ کے آغاز کا اعلان کیا تھا جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا تھا ۔ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں میزائل کا تجربہ کیا ۔ یہ تجربہ اس کے مشرقی شہر اون سن سے 4.20منٹ اور 5.10منٹ دوپہر کے دوران کیا گیا ۔ وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے کہا کہ میزائل اترنے سے پہلے 200کلومیٹر کا فاصلہ طئے کرنے میں کامیاب رہے ۔

نائجیریا کی طالبات کی رہائی کا مطالبہ:ملالہ
لاگوس ۔8فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ملالہ یوسف زئی نے آج عالمی طاقتوں سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ بوکو حرم کے ہاتھوں اغوا شدہ 200سے زیادہ نائجیریائیطالبات کو رہا کرنے کیلئے فوری کارروائی کی جائے ۔ کیونکہ ان طالبات کو اغوا کئے ہوئے 300دن گذر چکے ہیں ۔ بوکوحرم کے جنگجوؤں نے 276 کمسن لڑکیوں کو سرکاری لڑکیوں کے ثانوی اسکول سے جو دورافتادہ علاقہ چیبوک میں واقع تھا ‘گذشتہ سال 14اپریل کی شام اغوا کرلیا تھا ۔ ان میں سے 57لڑکیاں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی تھیں لیکن 219لڑکیاں ہنوز بوکوحرم کی قید میں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT