Thursday , November 23 2017
Home / عرب دنیا / شمالی کوریا ۔ مصر دفاعی تعلقات منقطع

شمالی کوریا ۔ مصر دفاعی تعلقات منقطع

قاہرہ ۔ /12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع مصر جو سیول کا دورہ کررہے ہیں اعلان کیا کہ ان کے ملک میں شمالی کوریا کے ساتھ تمام دفاعی تعلقات منقطع کرلئے ہیں ۔ اس کا انکشاف جنوبی کوریا کے خبررساں ادارہ یون ہاپ نے کیا ۔

TOPPOPULARRECENT