Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / شمال مشرقی ہندوستان کے بعض حصوں میں زلزلہ کے جھٹکے

شمال مشرقی ہندوستان کے بعض حصوں میں زلزلہ کے جھٹکے

نئی دہلی ۔15اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) شمال مشرقی ہندوستان کے بعص حصوں میں آج زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اس کی شدت ریختر اسکیل پر 4.0ناپی گئی ۔ سب سے شدید جھٹکہ سکم میں دن کے 11:!2 بجے محسوس کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پڑوسی ریاستوں میں بھی ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ یہاں سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT