Friday , February 23 2018
Home / پاکستان / شمال مغربی پاکستان میں دھماکہ ‘ 7زخمی

شمال مغربی پاکستان میں دھماکہ ‘ 7زخمی

پشاور۔12نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک لب سڑک آلہ سے جو شمال مغربی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں ایک گاڑی کے قریب ہوا تھا ‘ کم از کم 7 افراد بشمول تین فوجی زخمی ہوگئے ۔ یہ آلہ ایک موٹر سیکل پر نصب کیا گیا تھا جو ضلع بنوں میں لب سڑک کھڑا کی گئی تھی ۔ یہ آلہ اچانک سے دھماکہ سے پھٹ پڑا اور اس کے قریب موجود 7 افراد بشمول تین فوجی زخمی ہوگئے ۔ فوج نے اس علاقہ کا محاصرہ کرلیا ہے اور تلاشی کی مہم شروع کردی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT