Saturday , December 15 2018

شمال مغربی پاکستان میں موسلا دھار بارش، 16 ہلاک

پشاور /15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) موسلا دھار بارش سے پشاور میں ایک دینی مدرسہ کی عمارت منہدم ہو گئی، جس سے 16 افراد بشمول 9 بچے ہلاک اور دیگر 80 زخمی ہو گئے۔

TOPPOPULARRECENT