Thursday , January 18 2018
Home / ہندوستان / شمال مغربی ہند میں مودی کے خلاف احتجاج ، پتلا نذرآتش

شمال مغربی ہند میں مودی کے خلاف احتجاج ، پتلا نذرآتش

اگرتلہ ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذرآتش کردیا۔ وہ ان کے شمال مغربی ہند کے عوام کے بارے میں جو دہلی میں مقیم ہیں، تبصرہ کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔ بی جے پی کی نظریاتی دستاویز میں جو دہلی اسمبلی انتخابات کیلئے جاری کی گئی تھی، شمال مشرقی ہند کے عوام کو تارکین وطن قرار دیا گیا تھا۔ سینکڑ

اگرتلہ ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذرآتش کردیا۔ وہ ان کے شمال مغربی ہند کے عوام کے بارے میں جو دہلی میں مقیم ہیں، تبصرہ کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔ بی جے پی کی نظریاتی دستاویز میں جو دہلی اسمبلی انتخابات کیلئے جاری کی گئی تھی، شمال مشرقی ہند کے عوام کو تارکین وطن قرار دیا گیا تھا۔ سینکڑوں احتجاجی جلوس کی شکل میں اگرتلہ کی سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ مودی مخالف اور بی جے پی مخالف نعرے بلند کررہے تھے اور وزیراعظم سے معذرت خواہی کا مطالبہ کررہے تھے۔

ایل سی گوئل نے معتمد داخلہ کے عہدہ کا جائزہ لے لیا
نئی دہلی 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)سینئر آئی اے ایس عہدیدار ایل سی گوئل نے آج معتمد داخلہ کے عہدہ کا جائزہ لے لیا وہ انیل گو سوامی کے جانشین ہیں جنہیں کل رات زبردستی سبکدوشی پر مجبور کردیا گیا کیونکہ مبینہ طور پر انہوں نے سردھا کے ملزم منجو سنہہ کی سی بی آئی کی جانب سے گرفتاری میں رکاوٹ پیدا کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT