Wednesday , January 24 2018
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد ایرپورٹ پر مسافر سونے کے ساتھ گرفتار

شمس آباد ایرپورٹ پر مسافر سونے کے ساتھ گرفتار

شمس آباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 2.4 کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب کل صبح ایر انڈیا فلائیٹ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پہونچی ، شمس آباد عہدیداروں نے ایک مسافر کی تلاشی لی تو اس کے لگیج سے 12 عدد سونے کے بسکٹس جس کا وزن 2.4 کی

شمس آباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 2.4 کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب کل صبح ایر انڈیا فلائیٹ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پہونچی ، شمس آباد عہدیداروں نے ایک مسافر کی تلاشی لی تو اس کے لگیج سے 12 عدد سونے کے بسکٹس جس کا وزن 2.4 کیلو برآمد ہوا جس پر سونے کو ضبط کرتے ہوئے مسافر کو حراست میں لے کر کسٹمس عہدیدار پوچھ تاچھ کر رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT