Wednesday , December 19 2018

شمس آباد میں اے ٹی ایم میں سرقہ کی ناکام کوشش

شمس آباد /15 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد میں ایس بی آئی اے ٹی ایم میں نامعلوم افراد نے سرقہ کی ناکام کوشش کی ۔ ایس این جاوید انسپکٹر کرائم نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے پر واقع ایس بی آئی اے ٹی ایم مشن کو چند نامعلوم سارقین نے توڑنے کی کوشش کی جس میں ناکام ہوگئے ۔ ناکام کوشش کے بعد وہ فرار ہوگئے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تحقیقات کی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT