Saturday , May 26 2018
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد میں خاتون کی خودکشی

شمس آباد میں خاتون کی خودکشی

شمس آباد /7 نومبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد میں ایک خاتون نے جسم پر کیروسن چھڑک کر آگ لگالی تھی ۔ جو آج صبح زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ تفصیلات کے بموجب بھاگیماں 40 سالہ اس کے شوہر سے جھگرے کے بعد 3 نومبر کی رات جسم پر کیروسن چھڑک کر آگ لگالی جس کو دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT