Friday , August 17 2018
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد میں ضعیف خاتون کی نعش برآمد

شمس آباد میں ضعیف خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے علاقہ بچی ریڈی کالونی میں آج صبح ایک ضعیف خاتون کی نعش برآمد ہوئی ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس کے بموجب شانتماں50 سالہ زوجہ نارائنا ساکن نرکھوڑہ شمس آباد دیڑھ ماہ قل اس کی بیٹی کے گھر چھتری ناکہ گئی دو دن رہنے کے بعد نرکھوڑہ کیلئے روانہ ہوگئی اور گھر نہیں پہونچی جس کے بعد چھتری ناکہ پولیس اسٹیش

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے علاقہ بچی ریڈی کالونی میں آج صبح ایک ضعیف خاتون کی نعش برآمد ہوئی ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس کے بموجب شانتماں50 سالہ زوجہ نارائنا ساکن نرکھوڑہ شمس آباد دیڑھ ماہ قل اس کی بیٹی کے گھر چھتری ناکہ گئی دو دن رہنے کے بعد نرکھوڑہ کیلئے روانہ ہوگئی اور گھر نہیں پہونچی جس کے بعد چھتری ناکہ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی گئی تھی ۔ آج صبح بچی ریڈی کالونی میں اس کی نعش مسخ شدہ حالت میں پائی گئی ۔ نعش کو دواخانہ عثمانیہ بغرض پوسٹ مارٹم منتقل کردیا گیا ۔ شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر کے سرینواس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ افراد خاندان کے بموجب شانتماں کے جسم پر موجود زیورات غائب ہے ۔ جس کی شمس آباد آر جی آئی پولیس تحقیقات کر رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT