Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے موضع سات امرائی میں ایک نعش برآمد

شمس آباد کے موضع سات امرائی میں ایک نعش برآمد

شمس آباد /16 جون ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع سات امرائی میں ایک ضعیف شخص کی نعش برآمد ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب سات امرائی کے قریب علاقہ میں ایک نامعلوم ضعیف شخص جن کی عمر 70 تا 75 سال تھی نعش مشتبہ حالت میں پائی گئی ۔ شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر محمد ناصر نے مقدمہ درج کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ اگر کسی کو اس شخص کاعلم ہوتو فون نمبر 9491039173 پر اطلاع کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT