Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے موضع سات امرائی میں نامعلوم شخص کی نعش دستیاب

شمس آباد کے موضع سات امرائی میں نامعلوم شخص کی نعش دستیاب

شمس آباد۔/3مارچ، ( سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع سات امرائی میں آج صبح ایک شخص کی نعش دستیاب ہوئی۔ تفصیلات کے بموجب سات امرائی ریلوے گیٹ کے قریبی حصہ میں ایک نامعلوم 45تا50سالہ شخص کی نعش پائی گئی۔ شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر نرسمہا چاری نے مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو بغرض شناخت دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا۔

TOPPOPULARRECENT