Friday , September 21 2018
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے موضع شاہ پور سے ایک شخص لاپتہ

شمس آباد کے موضع شاہ پور سے ایک شخص لاپتہ

شمس آباد /10 نومبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع شاہ پور سے ایک شخص لاپتہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب ٹی انجیا 56 سالہ ساکن شاہ پور 27 ا کٹوبر کی صبح گھر سے روانہ ہوا لیکن واپس نہیں آیا ۔ ڈھونڈنے کے باوجود کوئی پتہ نہ چلنے پر انجیا کا بیٹا شیوا نے آج شمس آباد پولیس اسٹیشن میں اپنے باپ کی گمشدگی کی شکایت درج کروائی ۔ شمس آباد رورل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور کسی شخص کو کوئی بھی اطلاع ملنے پر فون نمبر 99489103921پر اطلاع دیں ۔

TOPPOPULARRECENT