Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے موضع کوتوال گوڑہ میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شمس آباد کے موضع کوتوال گوڑہ میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شمس آباد /10 ستمبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع کے کوتوال گوڑہ میں کل شام ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب کوتوال گوڑہ میں جھاڑیوں میں ایک نامعلوم شخص جس کی عمر تقریباً 30 سال کی نعش پڑی ہوئی تھی جس کے جسم پر کوئی بھی زخم کے نشان نہیں ہے ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے نعش کو دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا اور اپیل کی کہ اگر کسی شحص کو اس کی شناخت ہوتو وہ فون نمبر 9491039033 پر اطلاع کریں ۔

TOPPOPULARRECENT