Saturday , September 22 2018
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے موضع گلہ پلی کے قریب خاتون کی نعش دستیاب

شمس آباد کے موضع گلہ پلی کے قریب خاتون کی نعش دستیاب

شمس آباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع گلہ پلی کے قریب ایک نامعلوم خاتون جس کی عمر 40 تا 45 سالہ کی نعش جھاڑیوں میں پائی گئی ۔ شمس آبا پولیس کے بموجب 40 تا 45 سالہ ایک خاتون کی نعش گلہ پلی کے قریب جھاڑیوں میں پائی گئی ۔ جس کی نعش کو دواخانہ منتقل کردیا گیا اور مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

کمرشیل ٹیکس آفیسر گڈی واڑہ رشوت کے الزام میںگرفتار
حیدرآباد /5 فروری ( پریس نوٹ ) محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 5 فروری کو 2 بجے دوپہر سری وی وی ایس ایل پرساد بابو ، کمرشیل ٹیکس آفیسر گڈی واڑہ ضلع کرشنا کو اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب وہ ویاٹ رجسٹریشن کی تنسیخ کیلئے 25,000/- روپئے رشوت کی رقم قبول کر رہے تھے ۔ رقم کو بازیاب کر لیا گیا اور کیمیکل ٹسٹ کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ۔ مذکورہ عہدیدار کو اے سی بی عدالت وجئے واڑہ میں پیش کیاگیا ۔

TOPPOPULARRECENT