Thursday , June 21 2018
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد ایرپورٹ پر بشمول خاتون دو مسافر گرفتار، 850 گرام سونا ضبط

شمس آباد ایرپورٹ پر بشمول خاتون دو مسافر گرفتار، 850 گرام سونا ضبط

شمس آباد 21 اپریل (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمز عہدیداروں نے ایک خاتون کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 500 گرام سونا برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب یہ خاتون آج دوپہر ایک فلائیٹ نمبر AI 966 کے ذریعہ شمس آباد ایرپورٹ پہونچی تھی۔ جس کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔ دوسرے واقعہ میں کیرالا کے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس

شمس آباد 21 اپریل (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمز عہدیداروں نے ایک خاتون کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 500 گرام سونا برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب یہ خاتون آج دوپہر ایک فلائیٹ نمبر AI 966 کے ذریعہ شمس آباد ایرپورٹ پہونچی تھی۔ جس کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔ دوسرے واقعہ میں کیرالا کے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 350 گرام سونا برآمد کرلیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT