Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد سے ایک شخص لاپتہ

شمس آباد سے ایک شخص لاپتہ

شمس آباد /21 جولائی ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے علاقہ سدانتی سے ایک شخص لاپتہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب ایم راملو 65 سالہ ساکن سدانتی شمس آباد گذشتہ 10 دن سے گھر سے لاپتہ ہے ۔ افراد خاندان نے تمام مقامات پر تلاش کرنے کے بعد بھی اس کا کوئی پتہ نہیں چلاسکے ۔ بعد ازیں شمس آباد آر جی آئی پولیس میں گمشدگی کی شکایت درج کروائی ۔ شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر ہری پرساد ریڈی نے مقدمہ درج کرکے عوام سے اپیل کی کہ اس شخص کے متعلق کوئی بھی معلومات ہوتو فون نمبر 9491039033 پر اطلاع کریں ۔

TOPPOPULARRECENT