Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد میں ایس او ٹی کا دھاوا ایک لاکھ روپئے مالیتی گھٹکہ ضبط

شمس آباد میں ایس او ٹی کا دھاوا ایک لاکھ روپئے مالیتی گھٹکہ ضبط

شمس آباد /10 ستمبر ( سیاست نیوز ) ایس او ٹی شمس آباد کے ایک کرانہ دکان میں دھاوا کرکے ایک لاکھ روپئے مالیتی گھٹکہ ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب راجیش کرانہ شاپ بس اسٹانڈ شمس آباد میں آج ایس او ٹی عہدیداروں نے دھاوا کرکے ایک لاکھ روپئے مالیتی مختلف کمپنی کے گھٹکے ضبط کرلئے اور دکان مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT