Saturday , January 20 2018
Home / جرائم و حادثات / شمس آباد کے ہوٹل پر دھاوا غیر قانونی شراب ضبط

شمس آباد کے ہوٹل پر دھاوا غیر قانونی شراب ضبط

شمس آباد 5 جون (سیاست نیوز) شمس آباد پولیس نے ایک ہوٹل پر دھاوا کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر فروخت کی جارہی شراب کو ضبط کرلیا۔ پولیس کے مطابق ستیم راگھویندر نامی 33 سالہ شخص جو شاہ پور میں ایک ہوٹل چلارہا تھا، پولیس نے کل رات اس کی ہوٹل پر دھاوا کرتے ہوئے 64 شراب کی بوتلوں کو ضبط کرلیا اور اسے گرفتار کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT