Saturday , December 15 2018

شنزو ابے نے وزیر اعظم جاپان کے عہدہ کاجائزہ حاصل کرلیا

ٹوکیو۔24 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم جاپان شنزو ابے نے دوبارہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیاہے۔ایوان زیریں نے ابے کو73 ووٹوں کے مقابلے 328 ووٹس ملے جبکہ ان کے مقابلے میں اپوزیشن رہنما Katsuya Okada تھے۔ابے کی جماعت نے عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کی تھی،ایوان بالا میں بھی اُن کی جماعت اکثریت میں ہے۔

TOPPOPULARRECENT